کراچی ایچ آراین ڈبلیو) انسداد دہشت گردی عدالت میں مومن آباد تھانے میں وکلاء کے خلاف درج کیس میں جوائنٹ سیکرٹری کراچی بار عمران عزیز سمیت تین وکلاء کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت
عدالت نے عمران عزیز ایڈووکیٹ ،طاہر محمود اور وقار احمد کی ضمانت منظور کرلی
عدالت کی وکلاء کو 50،50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
کینالز کے معاملے پر احتجاج کرنے والے پرامن وکلاء کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے ،عابد زمان وکیل ملزمان
پولیس کی جانب سے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں ،عابد زمان ایڈووکیٹ
جھوٹا مقدمہ درج کرکہ وکلاء کے آئینی حق کی تذلیل کی گئی ہے ،وکیل ملزمان
وکلاء کے خلاف مومن آباد تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے


