ایران کا مؤقف: سفارتکاری جاری رکھنے کے لیے امریکہ کو لہجہ بدلنا ہوگا

**تهران، ایران (ایچ آراین ڈبلیو) — ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران سفارت کاری کا راستہ کھلا رکھنے کے لیے تیار ہے، تاہم امریکا کو اپنا دھمکی آمیز لہجہ اور رویہ تبدیل کرنا ہوگا۔

ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق ممکنہ مذاکرات کے حوالے سے پاکستان کو باضابطہ ثالث (mediator) کی حیثیت حاصل ہے۔ وزارت خارجہ نے واضح کیا ہے کہ اگر مذاکرات کے انعقاد کا کوئی حتمی فیصلہ کیا گیا تو اس کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔

**حمایتی اپیل (Support Appeal):**
ہیومن رائٹس نیوز ورلڈ وائیڈ (HRNW) دنیا کا پہلا انسانی حقوق پر مبنی نیوز پلیٹ فارم ہے۔ آزاد، غیر جانبدار اور مؤثر صحافت کے فروغ کے لیے آپ کی حمایت نہایت اہم ہے۔

معیاری اور حقائق پر مبنی خبریں جاری رکھنے میں ہمارا ساتھ دیں۔

مزید معلومات اور تعاون کے لیے وزٹ کریں:
[https://www.hrnww.com/?page_id=1083](https://www.hrnww.com/?page_id=1083)

اپنا تبصرہ بھیجیں