کراچی؛ ملیرسٹی پولیس نے قتل کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ ملیرسٹی پولیس نے قتل کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا ،ایس ایس پی ملیر

گزشتہ روز عارب خاصخیلی گوٹھ میں دو گروپوں جھگڑا ہوا تھا,کاشف آفتاب عباسی

فائرنگ کی زد میں آکر حمزہ نامی شہری جانبحق ہوا تھا,ایس ایس پی ملیر

حمزہ کے قتل کا مقدمہ مقتول کے بھائی رفیق کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا,کاشف آفتاب عباسی

ایس ایچ او ملیر سٹی فراست حسین شاہ کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی کی,ایس ایس پی ملیر

قتل کی واردات میں ملوث ملزم محمد خان ولد حاجی خان کو گرفتار کرلیا,کاشف آفتاب عباسی

پولیس نے گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے,ایس ایس پی ملیر

ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ہے,کاشف آفتاب عباسی

قتل کی واردات میں ملوث دیگر مفرور ملزمان کی تلاش جاری ہے ,ایس ایس پی ملیر

اپنا تبصرہ بھیجیں