کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سابق آئی جی سندھ راجہ رفعت مختار ڈی جی ایف ائی اے تعینات، وفاقی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، راجہ رفعت مختار ائی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے طور پر کام کر رہے تھے ، ڈپٹی سیکرٹری گورنمنٹ اف پاکستان اعجاز احمد کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا


