حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) گھوڑا گراؤنڈ کے قریب پولیس مقابلہ
بھٹائی نگر پولیس کا دوران پیٹرولنگ اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلہ
پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ گھوڑا گراؤنڈ روڈ کے قریب پیش آیا
واردات کی نیت سے گھومنے والے مسلحہ ملزمان کا پولیس سے سامنا
دو طرفہ فائرنگ اور پولیس مقابلے میں ایک ملزم موقع پر زخمی حالت میں پسٹل سمیت گرفتار، ساتھی فرار
گرفتار ملزم کی شناخت سدورو خان ولد محبوب کورائی کے نام سے ہوئی
زیر حراست ملزم کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا
فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے ناکہ بندی جاری
گرفتار ملزم کے متعلق مزید معلومات اور کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے
مزید انویسٹیگیشن جاری


