کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ نیپئیرکی حدود میں گٹکا مافیا کےلیےمحفوظ پنہ گاہ ذرائع خاص کےمطابق اعلیٰ افسران کےسخت ترین احکامات کےباوجود تھانہ نیپئیرایس ایچ او نے گٹکا مافیا فرحان عرف انصاری کو بھاری ہفتہ وار رقم کے عوض زہریلا گٹکا فروخت کرنے کا پروانہ جاری کردیا گٹکا مافیا تھانہ نیپئیرکی حدود میں فرحان عرف انصاری اوراس کے کارندے جگہ جگہ درجنوں کی تعداد میں کیبن پر کھلے عام گٹکا فروخت اور سپلائی کرنے میں مصروف ایس ایس پی سٹی بھی ان جرائم پیشہ کے خلاف ایکشن تو لیتے ہے لیکن یہ جرائم پیشہ سیاسی اثروسوخ سے دوبارہ متحرک ہوجاتے ہے-
وزیر داخلہ سندھ آئی جی سندھ ضلع سٹی میں چلنے والے جرائم پر سخت ایکشن لے اور ان جرائم پیشہ مافیاز کے ساتھ ہی انکے سہولت کاروں کے خلاف بھی کاروائی کرئے۔


