لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)بادامی باغ سادات کالونی بھولا پراپرٹی ڈیلر کو بھتہ نہ دینے پر سرعام فائرنگ کرکے سابقہ ریکارڈ یافتہ مٹھو جٹ گینگ کے بابر جٹ، حمزہ جٹ، ببلو جٹ، ساحل جٹ ودیگر نا معلوم ساتھیوں کے ساتھ مل کر قتل کر دیا پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی تاہم ملزمان موقع سے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار پولیس نے لاش کو مردہ خانہ منتقل کر دیا لواحقین کے مطابق مٹھو جٹ گینگ پولا سے کافی دنوں سے بھتہ مانگ رہا تھا جو اس کے انکار کی وجہ سے آج اس کو قتل کر دیا-
41


