کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈسٹرکٹ ایسٹ گلشن ڈویژن پولیس کی کارروائی، گٹکا ماوا فروش ملزم گرفتار۔گلستانِ جوہر پولیس نے جوہر بلاک 10 میں کارروائی کرکے ملزم علم ولد باگل کو گرفتار کیا۔ملزم کے قبضے سے صفینہ گٹکا، عاداب گٹکا، جے ایم گٹکا، 121 گٹکا، پان پرگ گٹکا اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔ملزم کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔گرفتار ملزم کے سابقہ کرمنل ریکارڈ کے متعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔
44


