کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تفتیشی ٹیم تھانہ سائٹ اے کی کارروائی مغوی خاتون کو بازیاب کرکے ملزم کو گرفتارکر لیا۔خاتون م مورخہ 04 مئی کو پٹھان کالونی کے علاقے سے لاپتہ ہوگئی تھی۔ خاتون کے اغواء کا مقدمہ الزام نمبر 218/25 بجرم دفعہ 496Aت پ و 3/4 TIP ایکٹ کے تحت درج اس کےشوہر کی مدعیت میں ملزم محمد اقبال ولد جاوید کے خلاف درج کیا گیا تھا۔کاروائی ایس آئی او تھانہ سائٹ اے انسپکٹر راجہ غضنفر علی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جدید تفتیشی طریقہ کار اور تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے عمل میں لائی۔واقعے کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔
39


