40

لوٹ مار کرنیوالے ڈکیتوں کا پولیس سے آمناسامنا ہوگیا،1ڈاکوہلاک،دوسرافرار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)قائدآباد پولیس کا لوٹ مار کرتے ہوۓ آنے والے ڈکیتوں سے اسپتال چورنگی میں واقع سندھ سوشل اسپتال کے قریب دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا-ایک ڈاکونےموٹرسائیکل سےاترکرفائرنگ کرنا شروع کردی جس کی نتیجےمیں دو طرفہ فائرنگ میں اشتیاق نامی ڈکیت مارا گیا ، ساتھی فرارہونے میں کامیاب ہوگیا-پولیس ذرائع کے مطابق ملزم سے اسلحہ و موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں