اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی دو ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا-اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نےضمانت بعدازگرفتاری پرسماعت کی-شاہ محمود قریشی کی جانب سےرانا مدثرعمراوربیرسٹرتیمورملک نے دلائل دیے-شاہ محمود قریشی پر نو مئی سازش کا الزام ثابت نہیں ہوتا-ایف آئی آر میں سازش کرنے کا ذکر نہیں ہے-شاہ محمود قریشی نو مئی کو اہلیہ کے علاج کیلئے کراچی میں تھے-
مقدمات کی شریک ملزمان کی ضمانت منظور ہو چکی ہے-شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست منظور کی جائے استدعا-تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ اور جناح ہاؤس کے باہر سرکاری گاڑی جلانے کا مقدمہ درج ہے-


