ڈیفنس تشدد کیس،ملزم سلمان فاروقی کی درخواست ضمانت منظور

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈیفنس میں شہری پرتشدد کامقدمہ،ملزم سلمان فاروقی اوراویس ہاشمی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی-سرکاری وکیل کی ملزم کی ضمانت پر رہائی کی حمایت-عدالت نے دونوں ملزمان کی درخواست ضمانت منظورکرلی-عدالت کا ملزمان کو ایک لاکھ روپے فی کس کے مچلکے جمع کروانے کا حکم-عدالت کا ضمانت مچلکوں کی ادائیگی پر ملزمان کو رہا کرنے کا حکم-ملزمان کی شہری دھیرج پر تشدد کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی-

اپنا تبصرہ بھیجیں