کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی سینٹرل زیشان شفیق صدیقی صاحب کےاحکامات پرتھانہ لیاقت آباد کا انٹیلجنس اطلاع پر گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کی گئی-ملزم کو اندورن گلی PSOپمپ بندھانی کالونی لیاقت آباد کراچی سے گرفتار کیاگیا ہے-
بنام گرفتار ملزم
1۔ محمد راشد ولد عبد الرشید کے نام سے ہوئی ہے۔
برآ مدگی:
20 پڑیاں ماوا گٹکا بمعہ ذرفروخگی بھی برآمد ہوئی ہے۔
جبکہ ملزم بالا افسران بالا سے موصولہ لیسٹ میں بھی لیاقت آباد پولیس کو مطلوب تھا۔ملزم کے خلاف تھانہ ہذامیں مقدمہ الزام نمبر 210/2025 بجرم دفعہ 4/8(i) گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ لیاقت آباد کے تحت درج کیا گیا ہے۔ملزم پہلے بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے جسکا سابقہ ریکارڈ درج ذیل ہے۔
1. Fir No 133/2023 u/s 9(i)3C PS Gulbahar
2. Fir No 228/2023 u/s 3/4/5/8/337-J PS Liaquatabad
3. Fir No 433/2024 u/s 4/8(i) PS LIAQUATABAD
4. Fir No 381/2023 u/s 4/5/8(i) PS Liaquatabad
5. Fir No 168/2023 u/s 4/5/8(i) PS Liaquatabad
6. Fir No 682/2022 u/s 4/5/8(i) Liaquatabad
7. Fir No 135/2023 u/s 4/5/8(i) PS Liaquatabad
دوسری کاروائی
ملزم کو اندورن گلی بلاک 6 نزد 420 ہوٹل لیاقت آباد کراچی سے گرفتار کیاگیا ہے
بنام گرفتار ملزم
1۔ انتظارخان عرف منی ولد منیر خان کے نام سے ہوئی ہے۔
برآ مدگی:
24 پڑیاں ماوا گٹکا بمعہ ذرفروخگی بھی برآمد ہوئی ہے۔
ملزم بالا افسران بالا سے موصولہ لیسٹ میں بھی لیاقت آباد پولیس کو مطلوب تھا۔ملزم کے خلاف تھانہ ہذامیں مقدمہ الزام نمبر 211/2025 بجرم دفعہ 4/8(i) گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ لیاقت آباد کے تحت درج کیا گیا ہے۔ملزم پہلے بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے جسکا سابقہ ریکارڈ درج ذیل ہے۔
1. Fir No 328/2021 u/s 4/5/8(i) PS Liaquatabad
2. Fir No 869/2021 u/s 4/5/8(i) PS Liaquatabad
3. Fir No 595/2023 u/s 4/5/8(i) PS Liaquatabad
4. Fir No 374/2024 u/s 4/5(i) PS Liaquatabad
5. Fir No 532/2024 u/s 4/5/8(i) PS Liaquatabad
تیسری کاروائی
ملزم کو اندورن گلی بلاک 6 لیاقت آباد کراچی سے گرفتار کیاگیا ہے
بنام گرفتار ملزم
1۔محمد شہزاد ولد انیس احمد کے نام سے ہوئی ہے۔
برآ مدگی:
25 پڑیاں ماوا گٹکا بمعہ ذرفروخگی بھی برآمد ہوئی ہے۔
ملزم بالا افسران بالا سے موصولہ لیسٹ میں بھی لیاقت آباد پولیس کو مطلوب تھا۔جبکہ ملزم کے خلاف تھانہ ہذامیں مقدمہ الزام نمبر 212/2025 بجرم دفعہ 4/8(i) گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ لیاقت آباد کے تحت درج کیا گیا ہے۔جبکہ ملزم پہلے بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے جسکا سابقہ ریکارڈ درج ذیل ہے۔
1. Fir No 870/2021 u/s 4/5/8(i) PS Liaquatabad
2. Fir No 293/2022 u/s 4/8(i) PS Nazimabad
3. Fir No 476/2023 u/s 4/5/8(i) PS Liaquatabad
4. Fir No 261/2024 u/s 4/8(i) PS Liaquatabad
5. Fir No 468/2024 u/s 4/8(i) PS Liaquatabad


