46

ڈسٹرکٹ کورنگی شعبہ تفتیش ایسٹ زون کی کارروائیوں میں ملزمان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی کورنگی شعبہ تفتیش جناب محمد قیس خان صاحب(PSP)کی ہدایت پر مفرور و اشتہاریوں کے خلاف کاروائیاں۔

1-تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کے مقدمہ الزام نمبر1056/23بجرم دفعہ380میں مفرور ملزم:راحیل جعفری ولد جاوید کو گرفتار کیا۔

2-تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کے مقدمہ الزام نمبر199/25بجرم دفعہ397/392/34میں مفرور ملزم:ساحل ولد نور محمد کو گرفتار کیا۔

3-تھانہ عوامی کالونی کی تفتیشی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے سنگین مقدمات میں مفرور ملزم:عبدالرحیم و عبدالکریم کو مقدمہ الزام نمبر85/25بجرم دفعہ 397/535/324/186/347ATAمیں گرفتار کیا۔

4-تھانہ زمان ٹاؤن کے مقدمہ الزام نمبر223/24بجرم دفعہ147/149/337Aمیں مفرور ملزم ساجد جمشیر سولنگی کو گرفتار کیا-

5-تھانہ عوامی کالونی میں قتل کا مقدمہ الزام نمبر488/24بجرم دفعہ302/34میں مفرور ملزم:
رافع ولد ملک امان کو گرفتار کیا۔

6-تھانہ لانڈھی میں تکنیکی بنیاد پر ڈکیتی کا ملزم محمد نعمان ولد محمد جمال کو گرفتار۔جس مقدمہ الزام نمبر348/25بجرم دفعہ 392/397/34تھانہ ہذا میں درج ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں