نورپورتھل(ایچ آراین ڈبلیو)گزشتہ روزقتل ھونےوالی اقراءعظیم المعروف تھل دی شہزادی کا قاتل چند گھنٹوں میں ٹریس وگرفتارکرلیا گیا-تفصیلات کے مطابق نورپورتھل گزشتہ روزقتل ھونےوالی اقراءعظیم المعروف تھل دی شہزادی کےنام سےٹک ٹاکرتھیں جس کی ٹک ٹاک آئی ڈی تھل دی شہزادی026 انگلش میں بنارکھی تھی جس کا اسکےکزن پھوپھی زاد بھائی محمدبلال ولدصابرحسین قوم بگھورکورنج تھا بارہا بلال نےاقراءکوٹک ٹاک چلانےسےمنع کیاتھا لیکن وہ بازنہ آئی تھی اوربلال کوبدچلنی کابھی شبہ تھا- گزشتہ روزمحمدبلال نےمقتولہ کےگھر آکرفائرنگ کرکےاقراء کوقتل کر دیا پولیس نے فوری کاروائی کرتے ھوئے چندگھنٹوں میں ملزم ٹریس کرکے اسےگرفتاربھی کرلیا-اورمقتولہ کےوالدکی مدعیت میں بجرم 302،311ت پ، مقدمہ بھی درج کرلیا-


