14

ماحولیاتی انصاف اور انسانی حقوق پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

کوالالمپور، ملائیشیا (ایچ آراین ڈبلیو) ایشیا میں کارپوریٹ پائیداری اور ماحولیاتی حقوق سے متعلق کانفرنس 2026 میں ماہرین، محققین، ماحولیاتی کارکنان، این جی اوز اور پالیسی سازوں نے شرکت کی۔ کانفرنس میں ماحولیاتی انصاف، موسمیاتی تبدیلی، کارپوریٹ احتساب اور متاثرہ کمیونٹیز کے حقوق کے تحفظ پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

سپورٹ اپیل:
ماحولیاتی انصاف اور انسانی حقوق کے موضوعات پر آزاد اور ذمہ دار صحافت کے فروغ کے لیے HRNW – دنیا کا نمبر 1 انسانی حقوق نیوز پورٹل کی حمایت کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں