حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) جی او آر پولیس کی کامیاب کارروائی، بھاری مقدار میں شراب کی بوتلیں برآمد, سپلائر گرفتار
تھانہ GOR
ایس ایچ او سب انسپیکٹر امتیاز لاڑک کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی
جی او آر پولیس نے خفیہ انفارمیشن پر کارروائی کرتے ہوئے کینٹ قبرستان روڈ کے قریب سے 3 عدد کارٹن میں متعدد شراب کی بوتلوں کی سپلائی ناکام بنادی
پولیس کارروائی میں منشیات سپلائر تنویر سومرو گرفتار
گرفتار منشیات سپلائر کے قبضے سے 144 عدد شراب کی بوتلیں برآمد ہوئی
گرفتار منشیات سپلائر برآمد شراب کی بوتلیں مختلف علاقوں میں سپلائی دینے کیلئے جارہا تھا
جی او آر پولیس نے گرفتار منشیات سپلائر کے خلاف حدود آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیا
مزید کارروائیوں کا سلسلہ جاری


