کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 2 اسٹریٹ کریمنلز سمیت 6 موٹر سائیکل لفٹرز گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 2 پستول بمعہ راؤنڈز اور 5 چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی, کلاکوٹ, نبی بخش, کھارادر اور کلری کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کی شناخت محمد سمیر, عبد الوہاب, انیل عرف عباس, حسنین, نادر, محمد احسن, حماد اور محمد علی عرف مالیا کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان عادی/پیشہ ور ہیں, ملزمان مختلف علاقوں سے موٹر سائیکل چوری کرکے 4000 روپے کے عوض نشہ کی لت کو پورا کرنے کیلئے فروخت کر دیتے تھے.
کراچی: برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبری KIH-8877 کا مقدمہ الزام نمبر 186/2025 بجرم دفعہ 381A تھانہ گارڈن میں درج ہے.
کراچی: برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبر KFW-9851 کا مقدمہ الزام نمبر 136/2025 بجرم دفعہ 381A تھانہ پاپوش نگر میں درج ہے.
کراچی: برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبر KKB-5893 کا مقدمہ الزام نمبر 144/2025 بجرم دفعہ 381A تھانہ کلری میں درج ہے.
کراچی: برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبری KAC-3133 کا مقدمہ الزام نمبر 144/2025 بجرم دفعہ 381A تھانہ فرئیر میں درج ہے.
کراچی: برآمدہ چوری شدہ موٹر سائیکل نمبری KMM-6198 کا مقدمہ الزام نمبر 203/2025 بجرم دفعہ 381A تھانہ بریگیڈ میں درج ہے.
کراچی: ملزمان کا سابقہ کریمنل۔ریکارڈ.
1.ملزم انیل عرف عباس اس سے قبل بھی غیر قانونی اسلحہ, موٹر سائیکل لفٹنگ اور منشیات کے 5 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
2.ملزم عبد الوہاب اس سے قبل اقدام قتل کے 1 مقدمہ میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
3.ملزم محمد علی عرف مالیا اس سے قبل ڈکیتی کے 1 مقدمہ میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
کراچی: ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج.
کراچی: ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن و AVLC حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے.


