50

مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 11 گٹکا/ماوا سپلائرز سمیت 1 منشیات فروش گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں میں 11 گٹکا/ماوا سپلائرز سمیت 1 منشیات فروش گرفتار.

کراچی: ملزمان سے 47.1 کلو گرام گٹکا/ماوا اور 75 گرام برآمد.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی, کلاکوٹ, عیدگاہ, گارڈن, کلری اور نیپئر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کی شناخت عادل, رمضان عرف بنگاری, فیضان, امیراللہ, یاسین, محسن, راجا عبدالرحمن, محمد اکبر, محمد سلیم, محمد صدیق, محمد فیصل اور محمد دانیال کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو مختلف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کا سابقہ کریمنل۔ریکارڈ.
1.ملزم عادل اس سے قبل بھی گٹکا/ماوا کے 3 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.

2.ملزم رمضان عرف بنگاری اس سے قبل گٹکا/ماوا کے 2 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.

کراچی: ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج.

کراچی: ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں