دنیا پور(ایچ آراین ڈبلیو) لودھراں کا رہائشی 23 سالہ راؤ طلحہ جاوید، جو پاکستان کی تاریخ کے سب سے کم عمر اسسٹنٹ کمشنر بن گئے
ٹریننگ کا دورانیہ مکمل کرنے کے بعد اب اِنہوں نے اسسٹنٹ کمشنر اِن لینڈ ریونیو کے عہدے کا چارج سنبھال لیا