9 مئی کے معاملہ پرعمران خان کا سچ اور جھوٹ کا تعین کرنے والی مشین پر ٹیسٹ کروانے کی اجازت

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) 9مئی کو پاکستان پر حملہ کرنے کا معاملہ ، سابق وزیراعظم عمران خان کا سچ اور جھوٹ کا تعین کرنے والی مشین پر ٹیسٹ کروانے کی اجازت

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

عمران خان کا اب 9 مئی کے کیسز سے متعلق بیانات کا سچ اور جھوٹ کا تعین کرنے والی مشین پر ٹیسٹ ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں