39

کراچی؛ جمشید ڈویژن پولیس کی کارروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ ایسٹ جمشید ڈویژن پولیس کی کارروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار۔

تھانہ بہادر آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے ملزم عادل ولد نبو کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے آدھا کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔

گرفتار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں