کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ عوامی کالونی پولیس معاشرتی تباہی اور نسل دشمن عناصر منشیات فروشی کے خلاف کاروائی
بلال کالونی پولیس چوکی خاتون ملزمہ انوارا بیگم زوجہ الطاف گرفتار
خاتون منشیات فروش ملزمہ سے آدھا کلو گرام سے زائد چرس برآمد
ملزمہ کے خلاف انسداد منشیات امینڈمنٹ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
ملزمہ مزید قانونی کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد


