43

سینٹرل عزیزآباد کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سینٹرل عزیزآباد کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل

پولیس مقابلہ نزد گرڈ اسٹیشن، بالمقابل کچرا کنڈی عزیزآباد بلاک 2 کے پاس ہوا

علاقہ پولیس گشت پہ مامور تھی بالا مقام پر ایک موٹر سائیکل پہ دو نامعلوم اشخاص کو رکنے کا اشارہ دیا

ملزمان نے رکنے کے بجائے پولیس پر فائرنگ کر دی پولیس کی جوابی فائرنگ سے 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار ہو گیا جبکہ دوسرا ملزم فرار

ملزمان سے تلاشی پر ایک 30 بور پسٹل بمہ 2 راؤنڈ زندہ اور موٹر سائیکل برامد ہوئی

زخمی ملزم کو بذریعہ ایمبولنس عباسی شہید روانہ کیا گیا مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں