53

نہ کوئی گواہ، نہ ثبوت، آمدنی سے زیادہ اثاثے بنانے پر آغا سراج درانی کی بریت کی درخواست پر سماعت

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ احتساب عدالت میں سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت

آغا سراج درانی سمیت دیگر ملزمان کی درخواست بریت کی سماعت ہوئی

عدالت نے ملزمان کی بریت کی دائر درخواست پر دلائل طلب کرلئے

عدالت نے نیب ریفرنس کی سماعت 17 جون تک کیلئے ملتوی کردی

ہم پر آمدن سے زائد اثاثے بنائے جانے کا الزام ہے، آغا سراج درانی

اس بات میں کوئی صداقت نہیں ہے، آمدن سے زائد اثاثہ جات کا معاملہ بے بنیاد الزام ہے ،وکیل درخواست گزار

ہماری زمینوں اور جائیداد کی اس وقت قیمت کم تھی جو آج زیادہ مالیت کی ہیں ،وکیل درخواست گزار

اپنا تبصرہ بھیجیں