کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) بینکنگ کورٹ میں آج جعلی بینک اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس کی سماعت میں انور مجید، حسین لوائی سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش، شریک ملزم انور مجید نے مقدمے میں بریت کی درخواست دائر کردی، جس میں موقف اپنایا گیا کہ فریال تالپورسمیت 20 ملزمان کے نام مقدمے سے خارج ہوچکے ہیں، میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے، مقدمہ سے بری کیا جائے،
عدالت نے مقدمے کی سماعت 13 مئی تک ملتوی کردی، صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے مقدمے میں استثنی کی درخواست دائر ہے


