45

خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلے کے بعد ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت، پکے ہسٹری شیٹر نکلے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تیموریہ پولیس سے خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلے کے بعد ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت ہو گئی

ہلاک ملزمان کا کرمنل ریکارڈ بھی سامنے ایا ہے

ہلاک ملزمان کی شناخت سجاد علی چانڈیو ولد برکت علی اور محمد طاہر ولد محمد اقبال کے ناموں سے ہوئی

ہلاک ملزم سجاد علی چانڈیو 2018 میں ارٹلری میدان تھانے میں ڈکیتی کے مقدمے میں اور برگیڈ ڈھانے میں ناجائز اصغر کے مقدمے میں گرفتار ہو چکا ہے

ہلاک ملزم محمد طاہر لیاقت اباد تھانے میں 2014 میں ڈکیتی اور ناجائز اسلحہ کے مقدمے میں جبکہ 2020 میں منشیات کے مقدمے میں گرفتار ہوا تھا

مزمان عادی جرائم پیشہ تھے مزید ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں