گزشتہ 3 سالوں میں 26 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے

اسلام آباد (ایچ اراین ڈبلیو) گزشتہ 3 سالوں میں 26 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے، پلاننگ کمیشن کی حالیہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 10 سال کے دوران ملک میں بیروزگاری کی شرح ڈیڑھ فیصد سے بڑھ کر 7 فیصد ہوگئی، یہ شرح بھارت اور بنگلہ دیش سے بھی زیادہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں