2016 سے اب تک 40000 ہزار کیسز کا فیصلہ کرنے والے کرمنل فیلڈ کے قابل جسٹس عبدالعزیز لاہور ہائی کورٹ نے مدت ملازمت سے 9 سال قبل ہی استعفی دے دیا.
26 ویں ترمیم کے بعد غیرت مند ججز کا کام کرتے رہنا کافی مشکل بنا دیا گیا ہے.