اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی اقدامات کے جواب کے لیے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا،
پاکستان نے بھارتی اقدامات کے جواب کے لیے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا جس میں تمام سول اور فوجی قیادت شریک ہو گی اور بھارت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات پر غور کیا جائے گا-
وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے جس میں بھارتی اقدامات کے جواب کا فیصلہ کیا جائے گا۔


