کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کامیاب کاروائی منشیات فروش ملزم گرفتار، ایس ایس پی کورنگی محمدطارق نواز
تصویر محل پولیس چوکی کامیاب کاروائی ملزم محمد فیاض ولد نور محمد گرفتار 530 گرام چرس منشیات برآمد
گرفتار شدہ ملزم عادی جرائم پیشہ منشیات فروش ہے
گرفتار ملزم کے خلاف امتناع منشیات امینڈمنٹ ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
ملزم مزید قانونی کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد


