اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو ہوم گراؤنڈ پر ہرا دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پی ایس ایل 10 کے دسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو ہوم گراؤنڈ پر زیر کردیا۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کنگز کے 129 رنز کے جواب میں یونائیٹڈ نے پرُاعتماد بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 4 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا -!!!’

اپنا تبصرہ بھیجیں