44

تھانہ اورنگی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ویسٹ، تھانہ اورنگی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

پولیس نے پیٹرولنگ کے دوران کاروائی کرکے ملزم بنارس سمیع ولد سلیمان کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ویسٹ

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، نقدی رقم اور موبائل فون برآمد ہوا۔ طارق الٰہی مستوئی

گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ

اپنا تبصرہ بھیجیں