کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ بھر میں وکلاء کی تا حکم ثانی اور مطالبات کی منظوری تک ہڑتال کا اعلان
سندھ بار کونسل کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق کل 21 اپریل سے سندھ بھر میں وکلاء کی تا حکم ثانی ہڑتال رہے گی
جب تک سندھ پنجاب بارڈر پر دریاۓ سندھ سے نکالے جانیوالے متنازعہ کینالز کے خلاف دھرنے پر بیٹھے وکلاء کی مطالبات منظور نہیں کر لیٸے جاتی سندھ بھر میں وکلاء عدالتی کارواٸیوں کا باٸیکاٹ کریں گے۔ اعلامیہ جاری کر دیا گیا


