رانا ثنا اللہ اور شرجیل میمن کے درمیان کینال کے مسئلہ پر بات چیت کے ذریعے حل نکالنے پر اتفاق

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) رانا ثناء اللہ کا سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے فون پر رابطہ

ملاقات کرکے کینال مسئلہ کو بات چیت سے حل کیا جائے، دونوں رہنماؤں میں اتفاق

کینالز کے معاملے پر سندھ کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ

وزیر اعظم شہباز شریف اور میاں نواز شریف نے ہدایت دی ہے کہ سندھ کے تحفظات کا خاتمہ کیا جائے، رانا ثناء اللہ

سندھ حکومت کینالز کے معاملے پر ہر فورم پر اپنا مؤقف پیش کر چکی ہے، شرجیل انعام میمن

پیپلز پارٹی اور سندھ کے عوام کو متنازعہ کینالز پر شدید تحفظات ہیں، شرجیل انعام میمن

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے عوام کے لئے 1991 کے معاہدے کے تحت پانی کی منصفانہ تقسیم چاہتی ہے، شرجیل انعام میمن

پیپلز پارٹی بھی کینالز کے معاملے پر وفاقی حکومت سے مذاکرات کے لیے تیار ہے، شرجیل انعام میمن

اپنا تبصرہ بھیجیں