89

خیبر کے علاقے میں جھڑپ میں 4 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا(ایچ آراین ڈبلیو)خیبر کے علاقے شیر درہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرکے سرچ آپریشن تیز کردیا ہے۔ متعدد دہشتگرد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں