اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر کے فیصل آباد کی انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں سے انہیں جیل منتقل کر دیا گیا۔
یاد رہے کہ عدالت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمے میں صاحبزادہ حامد رضا کو 10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔


