111

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، متعدد غیر ملکی جنگجو ہلاک

شمالی وزیرستان(ایچ آراین ڈبلیو)خاموش پہاڑی علاقے میں ایک ڈرون حملے میں متعدد غیر ملکی جنگجو ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق یہ حملہ اُس وقت ہوا جب غیر ملکی عناصر ایک دوسرے کی تصاویر بنا رہے تھے۔

مقامی ذرائع کے مطابق ڈرون سے فائر کیے گئے میزائل نے براہ راست نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں تمام جنگجو موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی اور مقامی حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔

یہ کارروائی ایک بار پھر اس حقیقت کی عکاس ہے کہ دہشت گردی کی کارروائیوں کے مرتکب عناصر کے خلاف کارروائی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں