بدنام زمانہ منشیات ڈیلرز پرویز باگو اور ایاز کاٹن شاہ پھلیلی پولیس کے ہاتھوں گرفتار

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) بدنام زمانہ منشیات ڈیلرز پرویز باگو اور ایاز کاٹن شاہ پھلیلی پولیس کے ہاتھوں گرفتار

تھانہ پھلیلی

ایس ایچ او انسپیکٹر جاوید جلبانی نے اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات ڈیلرز کو گرفتار کرلیا

پہلی کارروائی

دوران پیٹرولنگ خفیہ انفارمیشن پر کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات ڈیلر پرویز عرف باگو ولد غلام مصطفی عمرانی کو گرفتار کرلیا

گرفتار منشیات ڈیلر کے قبضے سے 2004 گرام چرس برآمد ہوئی

دوسری کارروائی

پھلیلی پولیس نے خفیہ انفارمیشن پر ایک اور کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات ڈیلر ایاز عرف کاٹن شاہ ولد شفیع محمد کو گرفتار کرلیا

گرفتار منشیات ڈیلر کے قبضے سے 3002 گرام چرس برآمد ہوئی

گرفتار منشیات ڈیلرز منشیات کی خرید و فروخت میں سرگرم اور پولیس کو مطلوب تھے

گرفتار ملزمان کے متعلق مزید معلومات اور کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے

مزید کاروائیوں کا سلسلہ جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں