65

کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز وڑائچ پر حملے کا مقدمہ درج

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز وڑائچ پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

صدر کراچی بار ایسوسی ایشن پر حملے کی فوٹیج میں عامر نواز کی گاڑی اور ان کے پیچھے آنے والے موٹرسائیکل سوار افراد کو دیکھاجا سکتا ہے۔

فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ہوٹل پر رکتے ہی ملزمان کی جانب سے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں