76

پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی قادر پٹیل کی الیکشن کامیابی چیلنج کرنے کے کیس کی سماعت

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) الیکشن ٹربیونل سندھ ہائیکورٹ میں این اے243 میں دھاندلی کےخلاف انتخابی عذرداری کا کیس کی سماعت، پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادرپٹیل پیش ہوئےنہ ہو سکے

آئندہ سماعت پر رکن قومی اسمبلی یاانکےوکیل کی حاضری کو یقینی بنایاجائے۔جسٹس عدنان اقبال چوہدری

قادرپٹیل جان بوجھ کرتاخیری حربے استعمال کررہےہیں۔شجاعت علی ایڈووکیٹ

میں صبح 4بجےتک بھاری اکثریت سے جیت رہاتھا۔شجاعت علی ایڈووکیٹ

فارم 47میں قادرپٹیل کوکامیاب قراردےدیاگیا۔شجاعت علی ایڈووکیٹ

اپنا تبصرہ بھیجیں