80

حساس ادارے کے اہلکار کو کچلنے والے ٹرک ڈرائیور کے خلاف دفعہ 322 کا اضافہ، دو روزہ جسمانی ریمانڈ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں تیز رفتار ٹرالر کا موٹر سائیکل سوار کو کچل کے ہلاک کرنے کا کیس کی سماعت، مقتول عدنان حساس ادارے کا سابق اہلکار تھا

پولیس گرفتار ڈرائیور عالم زیب کو مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا

ملزم کے قبضے ڈرائیونگ لائسنس برآمد ہوا ہے، تفتیشی افسر

لیکن وہ اس لائسنس پر ہیوی ٹریفک چلانے کا مجاز نہیں ہے، تفتیشی افسر

مقدمہ میں ملزم کے خلاف دفعہ 322 کا اضافہ کیا ہے، تفتیشی افسر

ملزم کا چودا روزہ جسمانی ریمانڈ درکار ہے، تفتیشی افسر

ملزم کے ڈرائیونگ لائسنس باقاعدہ تصدیق کروانی ہے، تفتیشی افسر

عدالت نے ملزم کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

عدالت نے آئندہ سماعت پر پیشرفت ریورٹ طلب کرلی

ملزم کے خلاف تھانہ کورنگی صنعتی ایریا میں مقدمہ درج کیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں