مستونگ (ایچ آراین ڈبلیو) سردار اختر جان مینگل کا لانگ مارچ کوئٹہ کی طرف روانہ ہوگیا ہے لک پاس ٹنل کے مقام پر کنٹینرز لگائے گئے ہیں راستوں میں بڑے بڑے خندق مشینری سے گھودے گئے ہیں۔کافی دشوار راستوں سے لانگ مارچ کو گزرنا ہوگا۔
سردار اختر جان مینگل کی کال پر بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی کال دی گئی ہے


