کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ نیو کراچی کی حدود بمقام آئیڈیل لان سیکٹر 11 جے میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز سے پولیس مقابلہ
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ملزم کا دوسرا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا
1-شیراز عرف شیری ولد ارشاد (زخمی حالت میں گرفتار)
2-اصف علی ولد عاشق علی (فرار)
ملزم کے قبضے سے ایک عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین ایک عدد موبائل فون برامد
زخمی ملزم کو برائے علاج معالجہ عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے
فرار ملزم کی تلاش جاری ہے


