73

ہٹڑی پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل لفٹر مسروقہ موٹر سائیکل سمیت گرفتار

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو) ہٹڑی پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل لفٹر مسروقہ موٹر سائیکل سمیت گرفتار

ایس ایچ او ہٹڑی سب انسپیکٹر غلام فاروق راہوپوٹو کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائی

دوران پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل لفٹر گلاب علی چانڈیو کو گرفتار کرلیا

گرفتار ملزم کے قبضے سے موٹر سائیکل ہونڈا CD-70 برآمد ہوئی

گرفتار ملزم کے قبضے سے برآمد موٹر سائیکل چوری شدہ ظاہر ہوئی

برآمد موٹر سائیکل کے متعلق معلومات حاصل کی گئی جو ملزم نے فریادی اشوک کمار کی موٹر سائیکل ہونڈا CD-70 چوری کی تھی جس کا مقدمہ کرائم نمبر 90/2025 زیر دفعہ 381-A تعزیرات پاکستان کے تحت درج ہے

ہٹڑی پولیس کی جانب سے ضابطہ کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے جبکہ ملزم کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں