کرپشن، جعلسازی اور دیگر سنگین نوعیت کی انکوائری، کے ڈی اے کے 8 افسران راڈار پر

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کے ڈی اے کے 8 افسران و اہلکاروں کے خلاف مزید گھیرا تنگ ، کے ڈی اے کی مرکزی بلڈنگ سمیت دفتر آنے پر بھی پابندی کی سفارش مراسلہ ارسال، ادارہ ترقیات کراچی نے معطل شدہ 8 ملازمین کے خلاف جاری مراسلے میں کرپشن جعل سازی سمیت دیگر سنگین نوعیت کی انکوائری کا بھی ذکر، ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد کامران، عاطف حسین نقوی ، معراج احمد کا نام شامل ، کاوش حسین نقوی ، حسیب شیخ اسٹنٹ عثمان اور جونیئر کلرک عندلیب شامل ہیں، سرکاری مراسلے میں اسٹنٹ ڈائریکٹر عثمان واسع کا نام بھی شامل ، لانڈھی، کورنگی کلفٹن، سرجانی گلسان جوہر میں بڑے پیمانے پر جعل سازی کا ذکر، ہائی کوارٹرز صنعتی وتجارتی مقاصد کیلئے مختص کروڑوں روپے مالیت کے درجن سے زائد پلاٹوں جعل سازی کا ذکر ، مراسلے میں ان تمام پلاٹوں کے دستاویزات میں جعل سازی کے الزامات کا انکشاف، مراسلے میں تحریر پلاٹس کی مالیت اربوں روپے کی بتائی جارہی ہے۔ بیشتر پلاٹوں کی جعلی دستاویزات بنانے میں عثمان واسع کا نام سرفہرست ہے۔ انکوائری کمیٹی ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں