وزیراعظم 3 روزہ دورہ آذربائیجان مکمل کرکے تاجکستان روانہ ہوگئے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورہ آذربائیجان مکمل کرکے تاجکستان روانہ ہوگئے، آذر بائیجان کےنائب وزیرخارجہ، آذر بائیجان میں تعینات پاکستانی سفیر قاسم محی الدین اور دیگر سفارتی عملے نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں