مدرسہ سے پڑھ کر نکلنے والی کم سن بچیوں کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) گرین ٹاؤن میں مدرسہ سے پڑھ کر نکلنے والی کم سن بچیوں کو ہراساں کرنے والا ملزم گرین ٹاؤن پولیس نے محض 12 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔ملزم کی شناخت سیف سٹی کیمروں اور قریبی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے کی گئی، جس کے بعد فوری کارروائی عمل میں لائی گئی۔
ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے بروقت کارروائی پر پولیس ٹیم کو شاباش دی اور کہا کہ ایسے جرائم میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں