کراچی (ایچ اراین ڈبلیو) جامعہ کراچی کے شعبہ سیاسیات کے سابق استاد،سابق چیئر مین شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن جامعہ کراچی اور شہید بینظیر بھٹو لیاری یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر اختر بلوچ انتقال کرگئے۔
ڈاکٹر اختربلوچ طویل عرصے سے علیل اور ایک نجی اسپتال میں زیر علاج رہے۔
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر خالد محمودعراقی کاڈاکٹر اختربلوچ کی وفات پر اظہارتعزیت۔


