46

تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس کا گٹکا ماوا کے خلاف کاروائی, 1 ملزم گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ شاہ فیصل کالونی پولیس کا گٹکا ماوا کے خلاف کاروائی, 1 ملزم گرفتار

پولیس کارروائی میں ملزم آصف اقبال عرف گنجا ولد محمد اقبال گرفتار

کاروائی دوران پولیس کو ملزمان سے مجموعی طور پر 75 پیکٹ گٹکا ماوا برامد ہوا

ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 235/2025 بجرم دفعہ 8(i) سندھ امتناع گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

ملزم کا سابقہ کرمنل رکارڈ*

1. مقدمہ نمبر 528/2018 دفعہ 269/270/273 تھانہ شاہ فیصل
2. مقدمہ نمبر 46/2024 دفعہ(1) 8 امتناع گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ شاہ فیصل
3. مقدمہ نمبر 144/2024 دفعہ(1) 8 امتناع گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ شاہ فیصل

گرفتار ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لیے شعبہ تفتیش کے سپرد کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں